Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ کا فتویٰ


ضروریاتِ دین کا انکار قطعاً کفر ہے اور قرآن شریف ضروریات میں سب سے اعلیٰ و ارفع چیز ہے، اور شیعہ بلا اختلاف کیا ان کے متقدمین اور کیا متاخرین سب کے سب تحریفِ قرآن کے قائل ہیں ۔ (امداد الفتاوىٰ: جلد، 4 صفحہ، 587)