امام استاد ابی منصور عبد القاهر بن طاهر بن محمد التميمي البغدادی رحمۃ اللہ کا فتویٰ
ساتھواں فرقہ رافضی غالیوں کا سبائی ہے جو کہ ابنِ سبا کے متبع ہیں ۔ ابنِ سبا وہ ہے جس نے سیدنا علیؓ کے خدا ہونے دعویٰ کیا۔
غالی رافضیوں کے سب فرقے دین سے پھر گئے اور ان سب فرقوں کا حکم مرتدین جیسا ہے۔
(اصول الدين: صفحہ، 357)