Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

امير المؤمنين في الحديث ابو عبد الله محمد بن اسماعيل البخاری رحمۃ اللہ كا فتوىٰ


یہ ساری باتیں روافض اور سارے فرق شیعہ کے ہاں ہیں کہ خلافت کا حق سیدنا علیؓ کا تھا، وہی وصی تھے۔ پس وہ سیدنا علیؓ پر فضیلت دینے کی وجہ سے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو کافر کہتے ہیں ( معاذ الله )۔ اور بعض نے سیدنا علیؓ کو کافر قرار دے دیا، کیونکہ ( بقول شیعہ کے ) وہ اپنا حق لینے کھڑے نہیں ہوئے۔ ان کی عقلیں خراب ہیں اور ان کا مذہب بھی خراب ہیں، چہ جائیکہ ان کا قول ذکر کیا جائے ۔ ان کے کافر ہونے میں کوئی شک نہیں۔ اس لئے کہ جو ساری امت کو کافر قرار دے بالخصوص صدر اول (یعنی صحابہؓ ) کو تو اس نے شریعت کو باطل قرار دیا اور اسلام کو منہدم کر دیا ہے۔ 

(صحیح بخاری: صفحہ، 526)