Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

دار الافتاء والارشاد کراچی کا فتویٰ


شیعہ بلا شبہ کافر ہیں ،ان کے کفر میں ذرا سے تامل کی بھی کوئی گنجائش نہیں ان کی کتابیں کفریات سے لبریز ہیں، جن میں سب سے بڑی وجہ تکفیرِ عقیدہ تحریفِ قرآن ہے، جو ان کے ہاں متواترات و مسلمات میں سے ہے، اس مذہب کا جابل سے جاہل ہر ہر فرد، ہر مرد و عورت بلکہ ہر بچہ یہی عقیدہ رکھتا ہے، ان کے گھروں میں جو بچہ بھی جیسے ہی ہوش سنبھالتا ہے اس کے دل و دماغ میں مذہب کا یہ بنیادی عقیدہ زیادہ سے زیادہ راسخ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے، ان کا چھوٹا بڑا ہر فرد اسے جزوِ ایمان، بلکہ مدارِ ایمان سمجھتا ہے۔

(خمینی اور اثناء عشری کے بارے میں علماء کرام کا متفقہ فیصلہ: صفحہ، 164)