حضرت مولانا مفتی فرید رحمۃ اللہ کا فتویٰ
پاکستانی شیعہ اکثری طور سے کافر ہیں۔ کیونکہ یہ ضروریاتِ دین مثلا نبوتِ محمدیہﷺ صحبتِ سیدنا صدیقِ اکبرؓ برأتِ سیدہ عائشہ صدیقہؓ سے انکاری ہیں اور چونکہ یہ لوگ باوجود دعویٰ اسلام کے ان ضروریات سے منکر ہیں ۔
(فتویٰ فریدیہ: جلد، 1 صفحہ، 133)
ایک جگہ فرماتے ہیں کہ
پاکستانی اور ایرانی شیعہ اسلام سے خارج ہیں۔ کیونکہ یہ لوگ ضروریاتِ دین سے منکر ہیں ۔
(فتویٰ فریدیہ: جلد، 4 صفحہ، 415)
ایک جگہ فرماتے ہیں کہ
واضح رہے کہ ایران اور پاکستان کے روافض اسلام سے خارج ہیں۔
( فتویٰ فریدیہ: جلد، 4 صفحہ، 476)
ایک جگہ فرماتے ہیں کہ
پاکستانی اور ایرانی شیعوں میں مسلمان مفقود ہیں۔
(فتویٰ فریدیہ: جلد، 1 صفحہ، 238)
ایک جگہ فرماتے ہیں کہ
چونکہ شیعہ عموماً خارج از اسلام ہیں۔
(فتویٰ فریدیہ: جلد، 3 صفحہ، 388)