عجب کرپشن کی غضب کہانیاں!! بعض اہل علم کے حوالے سے شیعہ…

عجب کرپشن کی غضب کہانیاں!! بعض اہل علم کے حوالے سے شیعہ علماء کی واضح خیانتیں اور مکر و فریب کی داستانیں بمعہ ثبوت!!

  جعفر صادق

صفحہ 3 از 3

 علامہ کشی نے تین صحیح روایات میں جو بیان کیا ان کا آپ کے دعوے سے دور دور تلک کوئی واسطہ نہیں بطور ثبوت تو ان کو پیش کرنا ویسے ہی دجل و فریب کا اعلی مظاہرہ ہے۔  اور نہلا پہ دہلا دیکھو خیانت کی بھی معراج اولی پر پہنچے کہ ایک مجہول الحال قول جو نقل کیا گیا ، اسے بالکل ہی غیر متعلقہ روایات کی وضاحت اور عالم کی تائید قرار دیا جا رہا ، بے شرمی کی حد ہے بھئی ، رہی بات نوبختی کی تو نوبختی نے بھی تاریخ سے ہی معلومات لیکر لکھا ہے مگر کسی بات کی کوئی سند نہیں ہے ۔

شیعہ علماء نے کہیں بھی بالجزم ایسا کوئی اعتراف یا عقیدہ بیان نہیں کیا بلکہ تاریخی روایات کو بیان کیا وہ بھی بلاسند جسے آپ فریب دے کر آپ اعترافات اور تائید کا نام دینے کی ناکام کوششوں میں لگے ہوئے ہیں ۔

اور ہاں کچھ چیزیں میں بھی پیش کر رہا ہوں آگے کام آئیں گی ، *اسی اصل کے تحت جھوٹوں پر لعنت بھیجنے کیلئے*

  میرا مقصد عوام تک آپکی حقیقت اور وہ مکر و فریب آشکار کرنا ہے جسے استعمال کر کے آپ بات کا کچھ کا کچھ بنانے کے چکر میں رہتے ہیں اور ساتھ ہی الحمد للہ آپ کے دعوے میں موجود اپنے عقائد کا اپنے آئمہ ع کی زبانی اثبات کروں گا۔  ان شاء اللہ


صفحہ 3 از 3