Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا علامہ علی شیر حیدری شہید رحمۃ اللہ کا فرمان


سوال: اگر شیعہ کہیں کہ ہم قرآن کو مانتے ہیں اور کھل کر کہیں کہ ہم قرآن کے منکر کو کافر کہتے ہیں تو پھر ؟

جواب: کوئی قادیانی کھل کر نہیں کہتا کہ ہم ختمِ نبوت کے منکر ہیں ، وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ ہم مانتے ہیں لیکن ان کی کتابوں میں واضح طور پر یہ بات لکھی ہوئی ہیں ، جوان پر کفر کو ثابت کر رہی ہے۔ لہٰذا ان کے کہنے کا اعتبار نہیں۔ جب وہ کہتے ہیں کہ ہم قادیانی ہیں تو بس کافی ہے ۔ اب ہم ان سے نہیں پوچھتے کہ تم ختمِ نبوت کے منکر ہو یا نہیں ۔ یہی مثال شیعوں کی بھی ہے۔

اگر آپ کے اس اصول کو تسلیم کر لیا جائے تو پھر قادیانیوں کو بھی کافر نہ کہنا چاہتے کیونکہ وہ بھی بظاہر اسلام کا دعویٰ کرتے ہے۔