حضرت مولانا علامہ علی شیر حیدری شہید رحمۃ اللہ کا فتویٰ
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ مطلق شیعہ تو کافر نہیں ہیں؟
جواب: ہم پوچھتے ہیں کہ ایسا شیعہ دکھاؤ جو سیدنا ابوبکر صدیقؓ کو خلیفہ بلا فصل ( پہلا خلیفہ) مانتا ہو؟ اگر نہیں اور یقیناً نہیں تو پھر ہم سے کیوں پوچھتے ہو۔کیا (نور الانوار کے صفحہ نمبر، 222) پر نہیں لکھا ہے کہ حسامی میں یہ موجود نہیں کہ سیدنا ابوبکر صدیقؓ کے خلافت پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اجماع ہوا اور اس اجماع کا منکر کافر ہے۔کیوں بھول جاتے ہو؟مطلق اور مقید کے چکروں میں پڑ گئے ہو. ایسا کوئی شیعہ نہیں ہے جو سیدنا ابوبکر صدیقؓ کو اوّل خلیفہ مانتا ہو.