Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کے ساتھ نکاح کرنا


کسی بھی شیعہ اثناء عشری کے ساتھ نکاح جائز نہیں۔ جو اکابر کے فتاویٰ ہیں میں انہی پر متفق ہوں۔ متفقہ فیصلہ منسوخ نہیں۔ میں اس فتویٰ سے اتفاق کرتا ہوں۔

(فتویٰ امام اہلِ سنت مع تائید علمائے اہل سنت: صفحہ، 42)