سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے نام پر عورتوں کو جمع کرنے کی مجالس میں شرکت کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے
کچھ عورتوں نے یہ بدعت شروع کی ہے کہ سیدہ فاطمہؓ کے قصے کے نام پر عورتوں کو اکٹھا کر کے گمراہ کرتی ہیں، یہ رافضیوں کی ایجاد ہے۔ یہ بناوٹی قصے کہانیاں اور پھر ان کے نام کی کھیریں یہ سب حرام ہیں اور ان کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے، ان چیزوں کے قریب بھی نہ جانا، یہ سب شیعوں نے اپنے خیال سے بنائی ہوئی ہیں۔
(ذخيرة الجنان في فهم القرآن: جلد، 6 صفحہ، 298)