حضرت عمر فاروق نے عراق فتح کیا اور اسی وجہ سے ہم مسلمان ہیں! شیعہ مرجع آیت اللہ محمود صرخی حسنی
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبندعراق کا معروف شیعہ مرجع آیت اللہ محمود صرخی حسنی کھتا ہے
ہم کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے خلیفہ ثانی عمر بن خطاب(رضی اللہ عنہ) کو اور اللہ ان سے راضی ہو، یہ انہیں کی وجہ سے ہے کہ آج ہم مسلمان ہیں،
ہم اسلام اور اسلام کے نور سے آج منور ہیں تو عمر کی وجہ سے ہیں کیونکہ انہوں نے عراق کو فتح کیا۔
الحمدللہ اس کو دیکھ کر یقین آ گیا کہ اللہ شیطان کے منہ سے بھی حق بات کہلوا دیتا ہے۔