Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر کے ساتھ ایک برتن میں کھانا


سوال: کسی عیسائی کے ساتھ کھانا کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر ایک ہی رکابی میں کھایا جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: کفار سے بے ضرورت اختلاط ممنوع ہے، اور کھانا کھانا ایک ساتھ یا ایک رکابی میں بےضرورت اختلاط ہے۔ اس لیے اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔

(جامع الفتاویٰ: جلد، 3 صفحہ، 312)