مؤمن کے سوا کسی دوسرے کی صحبت سے بچنے کا حکم
علامہ کبیر استاد جلیل شیخ حسن بن مشاط مالکیؒ کا فتویٰ
(ازکبائر علماء مکہ مکرمہ)
حضور اقدسﷺ نے فرمایا: مؤمن کے سوا اور کسی کی صحبت اختیار مت کرو اور متقی اور پرہیزگار مسلمان کے سوا کسی دوسرے کو اپنے ساتھ کھانا مت کھلاؤ۔
(فتاویٰ بینات: جلد، 2 صفحہ، 92)