Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غالی شیعہ اثناء عشریہ سے نکاح کرنا


سوال: دنیا میں بسنے والے شیعہ خصوصی طور پر شیعہ اثناء عشریہ اسلام میں شامل ہیں یا خارج؟ اُن کے ساتھ مسلمانوں جیسا سلوک کیا جائے یا غیر مسلم جیسا٫ مثلاً اُن کی بیٹیوں سے نکاح کرنا٫ اُن کے جنازوں میں شامل ہونا وغیرہ؟

جواب: ہماری معلومات کے مطابق غالی شیعہ اثناء عشریہ کی معتبر کتابوں میں جو اُن کے عقائد مزکور ہیں٫ ان کی وجہ سے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں٫ ان کی لڑکیوں وغیرہ سے نکاح وغیرہ سے گریز لازم ہے۔

یجب اکفار الروافض فی قولھم بدلرجعۃ الاموات الی الدنیا وبتناسخ الارواح وبما نتقال روح الاله الی الائمۃ و بقولھم فی خروج امام باطن وھؤلاء القوم خارجون عن ملۃ الاسلام.

(فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند: جلد، 2 صفحہ، 282)