Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

محرم میں کھچڑا اور مالیدہ بنانا


سوال: محرم میں کھچڑا اور مالیدہ بنایا جاتا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب: مذکورہ رسم مالیدہ وغیرہ کا شرعاً کوئی ثبوت نہیں ہے، اس لئے اس کو ثواب کی نیت سے کرنا بدعت ہے اور واجب الترک ہے۔

(فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند: جلد، 1 صفحہ، 476)