Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ماہ محرم میں شادی کو برا سمجھنا


سوال: ماہِ محرم میں شادی و نکاح کا کیا حکم ہے؟عام لوگ اس کو اچھا نہیں سمجھتے؟

جواب: ماہِ محرم میں بھی شادی و نکاح وغیرہ سارے کام جائز ہیں۔ اس کو برا سمجھنا اور بُرا فال سمجھنا بلکل غلط ہے، ایسا عقیدہ خلافِ شریعت اور واجب الترک ہے۔

(فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند: جلد، 1 صفحہ، 460)