غیر مسلموں میں اشاعت اسلام کیلئے زکوٰۃ کی رقومات کو صرف کرنا جائز نہیں ہے، البتہ جو غیر مسلم اسلام لے آئیں اور وہ نادار فقیر ہوں تو ایسے نو مسلم فقراء کو زکوٰۃ کی رقم دینا درست ہیں۔
(المساںٔل المھمه فیما ابتلت به العامه: جلد، 9 صفحہ، 129)
(المساںٔل المھمه فیما ابتلت به العامه: جلد، 9 صفحہ، 129)