Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تاریخ یعقوبی شیعہ کتاب ہے!

  جعفر صادق

   تاریخ یعقوبی (احمد بن ابی یعقوب بن واضح الکاتب) 

 

مشہور شیعہ کتاب اعیان الشیعہ میں “تاریخ یعقوبی” کو شیعہ کتب میں شمار کیا گیا ہے۔

 

شیعہ عالم شیخ عباس قمی نے بھی اپنی کتاب الکنی والالقاب میں تاریخ یعقوبی کے مصنف احمد بن ابی یعقوب کو امامی شیعہ بیان کیا ہے۔

 

علامہ سید ابن حسن نجفی نے بھی اپنی مشہور زمانہ کتاب “اصل و اصول شیعہ” میں احمد بن یعقوب کو شیعہ مؤرخ تسلیم کیا ہے۔