Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

چھوت چھات کرنے والے ہندوؤں کے یہاں کھانا


سوال: ایسے ہندو کے گھر کا کھانا جائز ہے یا نہیں جو مسلمانوں کو کتے سے برا سمجھتے ہیں؟

جواب: گناہ تو نہیں مگر بےغیرتی ہے۔ اس لئے نہیں کھانا چاہیے۔

(جامع الفتاویٰ: جلد، 3 صفحہ، 170)