حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ…

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

ابنِ تیمیہؒ سے جب حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کے متعلق پوچھا گیا تو ابن تیمیہؒ نے فرمایا کہ:

امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا ایمان نقل متواتر سے ثابت ہے اور اس پر اہلِ علم کا اجماع ہے۔