Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مقاتل الطالبین شیعہ کتاب ہے!

  جعفر صادق

مقاتل الطالبین ( ابوالفرج علی بن حسین)

مقاتل الطالبین کے مصنف “علی بن الحسین اصفہانی” کے متعلق شیعہ و سنی کتب سے حقائق پیش کرتے ہیں کہ یہ شخص مسلک کے اعتبار سے کون تھا۔۔؟؟

اہل سنت کے نزدیک 


اہل تشیع کے نزدیک 

شیعہ عالم شیخ عباس قمی نے اپنی کتاب الکنی والالقاب میں مقاتل الطالبین کے مصنف علی بن الحسین اصفہانی کو شیعہ تسلیم کیا ہے۔۔

 

شیعہ کتاب “اعیان الشیعہ” میں بھی مقاتل الطالبین کے مصنف علی بن الحسین اصفہانی کو شیعہ تسلیم کیا گیا ہے۔