جنازہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شیعہ تفسیر الصافی سے ثبوت
جعفر صادقجنازہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شیعہ تفسیر الصافی سے ثبوت
شیعہ کی معتبر تفسیر الصافی کے جلد 4 صفحہ 90 پر امام باقرؒ کا فرمان مذکور ہے:
لما قبض النبی صلت علیہ الملائکۃ و المہاجرون والانصار فوجا فوجا
ترجمہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے بعد فرشتوں اور مہاجرین و انصار نے فوج در فوج ہوکر آپﷺ پر نمازِ جنازہ (صلوٰۃ و سلام) پڑھی۔
اب ہمارہ شیعہ سے سوال ہے کہ جب شیعہ کے امام معصوم شیعہ کی معتبر کتاب میں یہ اقرار کر رہے ہیں کہ حضور ﷺ کا جنازہ تمام صحابہؓ مہاجرین و انصار نے ادا کیا تو پھر شیعہ اپنے ائمہ کی بات کو رد کر کے اپنے ذاکروں اور مولویوں کی بات کو کیوں مانتے ہیں کہ سوائے چند کے کسی صحابی نے نبی کریمﷺ کا جنازہ نہیں پڑھا!
جبکہ شیعہ مذہب میں اماموں کی بات کو ٹھکرانا کفر ہے۔