Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

دس محرم کو کھچڑا پکانا


دسویں محرم کو کھچڑا پکانا اور اس کی پابندی کرنا شرعاً اس کی کوئی اصل اور بنیاد نہیں ہے۔

(المسائل المهمه فيما ابتلت به العامة: جلد، 9 صفحہ، 63)