Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

محرم میں تعزیہ نکالنا اور اس میں شریک ہونا اور سبیل لگانا


ماہِ محرم میں تعزیہ مع علَم کے نکالنا اور اس کے ساتھ مرثیہ پڑھنا، نیز جلوس کے ساتھ شریک ہونا اور نذرِ حسینؓ کی سبیل نکالنا، اس کا پینا اور پلانا اور کو کارِ ثواب سمجھنا یہ تمام امور ... بدعت اور روافض کا شعار ہیں۔

(محقق و مدلل جديد مسائل: جلد، 1 صفحہ، 83)