امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ائمہ اہلسنت کی نظر میں
حافظ حسنین معاویہموقف امام محدث شہاب الدین الزھری رحمۃ اللہ
أخبرنا عبدالله بن محمد بن شاكر قال ثنا أبو أسامة قال ثنا حماد بن زيد عن معمر، عن الزهری قال عمـل معاويةؓ بسيرة الخطاب سنين لا يخرم منها شيئا۔
ترجمہ: امام محدث زھری رحمہ اللہ نے فرمایا: حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ سالہا سال تک حکومت کے معاملے میں حضرت عمر بن خطابؓ کی سیرت کی مطابق عمل کرتے رہے تھے اس مسئلے میں ذرہ برابر بھی کوتاہی نہیں کی۔
(السنة فی الخلال: جلد، 1 صفحہ، 444)
سند صحيح
تمام راوی ثقہ ہیں:
1: عبدالله بن محمد بن شاكر
قال الذهبی الشيخ المحدث الثقة۔
2:حماد بن اسامه
يحيىٰ بن معين ثقة۔
3: حماد بن زيد
ابنِ حجر العسقلانیؒ ثقة ثبت فقيه۔
4: معمر بن راشد
يحيىٰ بن معين: ثقة وهو من أثبتهم فی الزهری۔
دعاگو احقر حافظ حسنین معاویہ