Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

لاہوری پارٹی کے ساتھ نکاح کرنا اور اس پر نماز جنازہ پڑھنا


کافر کو مجدد ماننا اور اس کے کفریات کو تجدیدِ دین ماننا بلا شک شبہ کفر ہے۔ لہٰذا لاہوری پارٹی کے کافر ہونے میں کسی مسلمان کو تردد نہ کرنا چاہئے۔ لاہوری پارٹی حیات حضرت عیسیٰؑ سے منکر ہیں، اور تمام معجزات میں تحریفات کرتے ہیں اور حضرت عیسیٰؑ کو یوسف نجار کا بیٹا مانتے ہیں۔ تو باوجود اس کے جو شخص یا جماعت ان کو کافر نہ مانیں تو وہ اسلام سے خارج ہیں۔ اس کے پیچھے اقتداء کرنا، اس کے ساتھ نکاح کرنا، اس پر جنازہ پڑھنا غیر مشروع ہیں۔

(فتاویٰ فریدیہ: جلد، 1 صفحہ، 141)