Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

اہل تشیع کافر ہیں یا مسلمان؟ اور شیعی عورت سے نکاح


سوال: شیعہ قوم کافر ہیں یا مسلمان؟ اور کیا سنی مسلمان کا شیعہ عورت یا شیعہ مرد کا سنی عورت سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟

جواب: پاکستانی شیعہ اکثری طور سے کافر ہیں۔ کیونکہ یہ ضروریاتِ دین مثلاً نبوت محمدیہﷺ، صحبتِ صدیقِ اکبرؓ، براءۃ عائشہ صدیقہؓ سے انکاری ہیں اور چونکہ یہ لوگ باوجود دعویٰ اسلام کے ان ضروریات سے منکر ہیں، لہٰذا اس کفر کی وجہ سے ان سے مسلمان عورت کا نکاح ناجائز ہے۔ البتہ چونکہ یہ لوگ اہلِ کتاب سے اہون ہے۔ لہٰذا شیعہ عورت سے مسلمان کا نکاح ظاہراً جائز ہے۔

(فتاویٰ فریدیہ: جلد، 1 صفحہ، 133)