Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

موجودہ دَور کے شیعہ کافر ہیں، اُن کے ساتھ نکاح کرنا


سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس بارے میں کہ وہ کون سے عقائد ہیں جن کی وجہ سے شیعہ کی تکفیر کی جاتی ہے؟ اور کیا جملہ شیعہ کافر ہیں؟ یا جن کے عقائد کفریہ ہوں؟ اور جو شیعہ تقیہ کے بنا پر عقائدِ کفریہ سے منکر ہوں۔ انکے ساتھ مجالست و مناکحت وغیرہ کا کیا حکم ہے؟

جواب: چونکہ موجودہ دَور کے شیعہ سیدنا صدیق اکبرؓ کی صحبت اور سیدہ عائشہ صدیقہؓ کی برآت سے منکر ہیں اور اللہ تعالیٰ کے بداء اور قرآن پاک میں کمی بیشی اور امامت کی نبوت پر فضیلت كُلًّا یا بعضاَ کے قائل ہیں۔ لہٰذا ان کے کافر ہونے میں شک نہیں ہے۔ اور جو لوگ ضروریاتِ دین سے منکر نہ ہوں تو کافر نہیں ہوتے۔ ایسے شیعوں کے ساتھ نکاح حرام ہے۔ 

(فتاویٰ فریدیه: جلد، 1 صفحہ، 133)