Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

علی رضی اللہ عنہ کے گھر میں تین عمر

  نقیہ کاظمی

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے گھر میں تین عمر

ایک بیٹا سیدنا علیؓ کا عمرؒ

ایک بیٹا سیدنا حسنؓ کا عمرؒ
ایک بیٹا سیدنا حسینؓ کا عمرؒ
مشہور شیعہ عالم ابنِ شھر آشوب اپنی مشہور کتاب مناقب آل ابی طالب میں کربلا کے شہداء کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ
 خلاصه ملاحظہ فرمائیں
اولادِ سیدنا علیؓ سے شہید ہونے والوں میں عمر بن علیؓ بھی کربلا میں شہید ہوئے تھے۔
اولادِ حسنؓ سے شہید ہونے والوں میں عمر بن حسنؓ بھی کربلا میں شہید ہوئے تھے۔
اولادِ حسینؓ سے شہید ہونے والوں میں عمر بن حسینؓ بھی کربلا میں شہید ہوئے تھے۔
شیعہ ذاکر مر جائے گا لیکن علیؓ حسنؓ اور  حسینؓ کی اولاد کا نام نہیں لے گا۔
شیعہ ذاکر مر جائے گا لیکن یہ نہیں بتائے گا کہ کربلا میں کون کون شہید ہوا تھا
شیعو ذرا ایک دفعہ آزما کر تو دیکھو
ذرا ایک دفعہ اپنے علماء سے پوچھ کر تو دیکھو مر جائے گا پھر تو تم اپنی کتابوں کو کھول کر تو دیکھو۔