Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے بھی اپنے ایک بیٹے کا نام ابو بکر رکھا تھا۔

  جعفر صادق

حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے بھی اپنے ایک بیٹے کا نام ابو بکر رکھا تھا ۔ جیسا کہ شیعہ مؤرخ مسعودی نے ذکر کیا ہے۔ وہ التنبيه والاشراف میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ کر بلا میں شہید ہونے والوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھتا ہے:

کر بلا میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ ان کے تین بیٹے شہید ہوئے۔ علی اکبر، عبد اللہ الصبی اور ابوبکر۔ یہ تینوں حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے بیٹے تھے ۔‘‘