روافض کے مجمع میں جانا
مجمع میلہ کفار و فساق و روافض میں جانا خواہ تجارت کی وجہ سے ہو، خواہ انتظام کے واسطے ہو، خواہ تماشا کی وجہ سے، سب حرام ہے۔ کہ تکثیر و رونق اس میلہ کی ہوتی ہے۔
(جامع الفتاویٰ: جلد، 6 صفحہ، 138)