Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

اہل سنت سردرد کو جائز کہتے ہیں۔

  علامہ قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتیؒ

اہلِ سنت سردرد کو جائز کہتے ہیں۔

جواب:

یہ بھی افتراء ہے، مذاہب اربعہ کے علماء اس کی حرمت کے قائل ہیں جمہور مشائخ بھی اس سے احتراز فرماتے ہیں بعض بزرگ غناء سنتے ہیں، اگر وہ اس میں کچھ شرائط عائد کرتے ہیں، ان شرائط کی پابندی کی صورت میں غناء کی حرمت عقلاً اور شرعاً ثابت نہیں ہوتی، اور نہ ہی یہ شغل لہو میں داخل رہتا ہے۔