Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بائیس رجب کو کونڈا کرنا


سوال: رجب میں سیدنا جعفر صادقؒ کے کونڈے کی اصل حقیقت کیا ہے؟ 

جواب: بائیسویں رجب کو بڑا کرنے کا جو رواج ہے یہ رسم اہلِ سنت کے مذہب میں محض بے اصل اور خلافِ شرع اور بدعتِ ممنوعہ ہے۔ 

(محمود الفتاوىٰ: جلد، 1 صفحہ، 477)