مرتضیٰ، ابنِ مطہر حلی اور ابنِ طاؤس نے کہا مالکیہ کے مذہب میں اپنے مملوک کے ساتھ لواطت جائزہ ہے اور ابوحنیفہؒ کے نزدیک لف خرقہ۔
جواب:
یہ سب جھوٹ اور افتراء ہے، لعنتہ اللہ علی الکاذبین۔ صحابہ کرامؓ پر بھی ان لوگوں نے اسی طرح کے کئی جھوٹ منسوب کیے ہیں۔