محرم کے مہینے میں کھانا تقسیم کرنا
سیدنا حسینؓ کے ایصالِ ثواب کے لئے مساکین کو کھانا کھلانا فی نفسهٖ کارِ ثواب ہے مگر صدقہ کی متعین صورت اور ماہِ محرم کی تخصیص سے یہ عمل بدعت بن گیا ہے، اور اگر سیدنا حسینؓ کا تقرب حاصل کرنے کے لئے یا ان کو نفع و نقصان کا مالک و مختار سمجھتے ہوئے کھلایا جائے تو یہ کفر و شرک ہے۔
(آپ کے مسائل کا حل: جلد، 1 صفحہ، 129)