Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

محرم کے مہینے میں پانی پلانے اور اس پانی کے پینے کا حکم


پانی پلانا فی نفسهٖ کارِ ثواب ہے لیکن صرف محرم کے مہینے کی تخصیص اور اس میں زیادہ ثواب کے اعتقاد کی بناء پر یہ عمل بدعت بن گیا ہے، نیز اس میں روافض کی مشابہت بھی ہے۔ اس لئے یہ عمل واجب الترک ہے۔ اس کا پانی پینے سے بھی احتراز لازم ہے۔

(آپ کے مسائل کا حل: جلد، 1 صفحہ، 127)