محرم میں سیاہ لباس پہننا
محرم کے مہینے میں سیاہ لباس پہننا روافض کا شعار ہے لہٰذا اُن کے ساتھ تشبہ کے قصد سے سیاہ لباس پہننا تو ہرگز جائز نہیں، اور تشبہ کے قصد کے بغیر بھی کراہت سے خالی نہیں۔ اس لئے اس سے بہر حال احتراز کیا جائے۔
(آپ کے مسائل کا حل: جلد، 1 صفحہ، 127)