Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

اہل سنت کا شیعہ سے نکاح


سوال: کیا اہلِ سنت بریلوی، طلاق شدہ خاتون اہلِ تشیع سے نکاح جائز ہے؟

جواب: شیعہ لوگوں کے اساسی نظریات، اہلِ سنت سے بالکل جدا و متصادم ہیں، بلکہ اہلِ سنت کے ہاں ان (شیعوں) کے بہت سارے اعمال و عقائد غیر اسلامی ہیں۔ اس لئے کسی سنی کا کسی شیعہ سے نکاح جائز نہیں ہے۔

(آپ کے مساںٔل اور اُن کا حل: جلد، 1 صفحہ، 341)