Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مذہب کے لحاظ کے بغیر زکوٰۃ دینا


غیر مسلم کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی۔

(زکوٰۃ کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: صفحہ، 433)