Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

باغی کا نماز جنازہ اور غسل


اگر اسلامی حکومت کا باغی مقابلہ میں مارا جائے تو اس کے جنازہ کی نماز نہ پڑھی جائے، اور غسل بھی نہ دیا جائے، ایسے ہی اس کو دفن کر دیا جائے، تا کہ دوسروں کو عبرت اور سبق حاصل ہو، اور بغاوت سے باز آ جائیں۔

اگر باغی لوگ عین لڑائی کے وقت مارے گئے ہیں تو ان کو غسل نہیں دینا چاہئے، تا کہ دوسرے لوگوں کو عبرت ہو۔ واضح رہے کہ اسلامی حکومت کے خلاف لڑنے والوں کو باغی کہتے ہیں۔

(میت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: جلد، 1 صفحہ، 119)