اگر کوئی کافر مر گیا اور اس کا ولی مسلمان کے علاؤہ اور کوئی نہیں ہے، تو مسلمان ولی اس میت پر پانی بہا دے، یعنی اس کو وضو نہ کرایا جائے، سر صاف نہ کیا جائے ، اور کافور وغیرہ اس کے بدن پر نہ ملا جائے، اور جنازہ کی نماز بھی نہ پڑھی جائے۔
(میت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: جلد، 2 صفحہ، 171)