Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کو کہاں دفن کریں


اگر شیعوں میں سے کوئی مر جائے اور شیعہ لوگ وہاں موجود ہیں تو وہی لوگ اپنی میت کی تجہیز و تکفین کر لیں، لیکن اگر وہاں کوئی شیعہ موجود نہ ہو تو دوسرے مسلمان اس کی تجہیز و تکفین مسلمانوں کی طرح کریں اور جنازہ کی نماز پڑھ کر دفن کریں۔ اور اگر زیدیہ کے علاؤہ کسی اور فرقے سے تعلق ہے، تو اس کی تجہیز و تکفین سنّت کے مطابق نہ کریں۔ اور جنازے کی نماز بھی نہ پڑھیں بلکہ ویسے ہی دفن کر دیں۔

(میت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: جلد، 1 صفحہ، 470)