ون ٹو ون گفتگو کے نام پر شیعہ مناظر کے سوالات کے اوپر…

ون ٹو ون گفتگو کے نام پر شیعہ مناظر کے سوالات کے اوپر سولات!!

  جعفر صادق

صفحہ 2 از 3

رانا سعید شیعہ ون ٹو ون گفتگو میں بھی جواب دینے کا پابند نہیں تھا!!! اللہ اکبر!!

  رانا محمد سعید شیعہ  : تو پہلے جواب دیجئے نا۔

  جعفر صادق: کتنی بار جواب دوں کہ اس کے بعد  آپ مجھے جواب دیں گے؟

 رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: جواب دینے کے بعد سوال کیجئیے ۔

  کیا اب تک کوئی ایسی صحیح روایت پیش کی آپ نے جس میں ابن سباء کی زبان سے *امامت ، وصایت ،  خلافت ، تبرأ اور رجعت* ثابت ھو ؟؟؟؟

   جعفر صادق: میں نے ابن سبا کی شروعات اور آخری انجام صحیح روایات سے ثابت کیا ہے۔ بیچ کی کچھ سرگرمیاں بھی ثابت کی ہیں۔ باقی عقلی دلائل سے موافقت ثابت کردی ہے۔ اگر منطقی بات نہیں ہے تو آپ اس کا رد عقل سے کریں۔

  رانا محمد سعید شیعہ : سوال گندم جواب چنا ۔

کیا اب تک کوئی ایسی صحیح روایت پیش کی آپ نے جس میں ابن سباء کی زبان سے *امامت ، وصایت ، خلافت ، تبرأ اور رجعت* ثابت ہو ؟؟؟؟    ہاں یا نا میں جواب دیں۔ جواب ہاں ہے تو اس ایک روایت کی نشاندہی کر دیں۔

  جعفر صادق: اس پر بھی عقلی دلیل دی گئی ہے۔ یہ عقائد ابن سبا سے پہلے نہیں تھے۔اس کا رد کردیں گے تو بھی مسئلہ حل ہوجائے گا۔  دفاع شیعہ کتب سے کرنا ہے کیونکہ عقائد شیعہ کے ہیں۔

رانا سعید شعیہ کے نزدیک عقلی دلائل فریب کاری ہوتے ہیں!!

شیعہ کا سوال#10

 رانا محمد سعید شیعہ : دوبارہ سوال گندم جواب چنا ۔ چلیں سوال چھوٹا کیئے دیتا ہوں ۔ کیا اب تک کوئی ایسی صحیح روایت پیش کی آپ نے جس میں ابن سباء کی زبان سے *امامت* ثابت ہو ؟؟؟؟

  جعفر صادق: کیا عقلی دلیل مناظروں میں نہیں دی جاتی؟کوئی شخص اسلام قبول کرتے ہی مشرکانہ عقائد شروع کر کے خود کو موت کے حوالے کیوں کرے گا؟  دوسرے ہم خیال آسمان سے اترے تھے یا ابن سبا پوری یہودی قوم کے ساتھ اسلام لایا تھا؟

  رانا محمد سعید شیعہ :  شرائط میں سے ڈھونڈ کر بتائیے کہیں عقلی دلیل نامی فریب کاری کا کہیں ذکر ہے ؟؟؟؟؟ بلکہ لکھا ہے ذاتی رائے سے دلیل کا رد منع ہے ، اور ذاتی رائے کے بغیر تو عقلی دلیل کا دیا جانا ممکن نہیں ہے ۔ جیسے ہی عقلی دلیل کا چورن بیچنا شروع کریں گے ذاتی رائے اور ذاتی تخیل سے ہی شروعات ہوگی ۔ *شرط ہے کہ صرف دلائل نقل کرنے ہیں ، اپنی عقل سے من مرضی کے دلائل بنانے نہیں ہیں* روایات صحیح چاہئیں اس کے ثبوت میں،   جواب نہیں دیا گیا۔  چلیں سوال دوبارہ کیئے دیتا ہوں ۔

کیا اب تک کوئی ایسی صحیح روایت پیش کی آپ نے جس میں ابن سباء کی زبان سے *امامت* ثابت ہو ؟؟؟؟

  جعفر صادق: عقلی دلیل ذاتی رائے نہیں ہوتی۔ مناظرے کے مسلمہ اصول الگ سے لکھیں یا نہ لکھیں لیکن وہ ہر مناظرے پر لاگو ہوتے ہیں۔شرائط میں صحیح روایات اور تائید جید علماء واضح لکھا ہوا ہے۔

    کیا عقلی دلیل بغیر صحیح روایات پیش کی گئی ہے۔اگر سب حقائق نقلی دلیل سے ثابت ہوسکتے تو عقلی دلیل کب دی جاتی ہے۔ یہ بتادیں۔

*نقلی و عقلی دائل بمعہ تائید جید شیعہ علماء*

(رانا سعید شیعہ صرف سولات پوچھ کر واپسی کے راستے کی تلاش میں رہا، فریق مخالف کو جواب دینا  اس کی ذمہ داری نہ تھی!!)

شیعہ کا سوال#11 

رانا محمد سعید شیعہ : ذات کو شامل کیئے بغیر عقل کا استعمال ہو جائے گا ؟؟؟؟ہماری شرائط میں پابندی ہے کہ ذاتی استدلال قابل قبول نہیں ہوگا۔

  جعفر صادق: کیا  میں سوال پوچھو؟ 

  رانا محمد سعید شیعہ : دوبارہ سوال گندم جواب چنا ۔ چلیں سوال چھوٹا کیئے دیتا ہوں ۔کیا اب تک کوئی ایسی صحیح روایت پیش کی آپ نے جس میں ابن سباء کی زبان سے *امامت* ثابت ہو ؟؟؟؟

  جعفر صادق: مجھے جواب دیں گے؟   ذاتی استدلال کس جگہ بیان کیا ہے؟

  رانا محمد سعید شیعہ  : میں دلیل نہیں پوچھ رہا بلکہ شرائط کے مطابق صحیح روایت جو آپ نے بطور دلیل پیش کرنا ہے ۔

  جعفر صادق: میں چار  دلائل پیش کرچکا ہوں۔اصول مناظرہ کے مطابق بتائیں کہ آپ نے میرے  دلائل کا رد کس طرح کیا ہے؟اگر  میں نے   صحیح روایات پیش نہیں کیں تو دلائل رد کرنے میں کیا مشکل پیش آ رہی ہے؟

  اب آپ کو  مجھے جواب دینا ہوگا۔

   رانا محمد سعید شیعہ : دوبارہ سوال گندم جواب چنا۔ تینوں میں سے کوئی ایسی صحیح روایت جس میں ابن سباء کی زبان سے *امامت* ثابت ہو ؟؟؟؟

شیعہ رانا سعید کی فطرت ہے کہ طئے شدہ موضوع اور   مدعی کے دعویٰ  پر ہرگز گفتگو نہیں کرتا! (دکھیں جلد اول کے شروعاتی پیجز)

اہل سنت کی طرف سے ایسا کوئی دعوی نہیں کیا گیا تھا کہ  ابن سبا کی زبان سے شیعہ کے بنیادی عقائد ثابت کئے جائیں گے، جب ایسا کوئی  دعویٰ ہی  نہیں کیا گیا ، تو اس پر دلائل طلب کرنا شیعہ مناظر کی  واضح شکست کی علامت  ہے ۔

 اگر مناظروں کے فیصلے اس طرح کئے جاتے تو پھر کوئی بھی مناظرہ  کبھی بھی منطقی انجام تک نہیں پہنچ  سکتا!

ظاہر ہے آخر میں فریق مخالف کوئی بھی ایسا  مطالبہ کرسکتا ہے جو مدعی کے لئے ممکن ہی نہ ہو، پھر  حق واضح کرنا بھی ممکن نہیں ہوسکتا!   

   جعفر صادق: اوپر  جواب دے چکا ہوں، اب مجھے  جواب دیں۔میں چار دلائل پیش کرچکا ہوں۔

*اصول مناظرہ کے مطابق بتائیں کہ آپ نے میرے چاروں  دلائل کا رد کس طرح کیا ہے؟

  رانا محمد سعید شیعہ : مشکل نہیں بلکہ مسئلہ ہے محترم ۔ دعوی کے مطابق تو دلیل کے طور پر ایک بھی صحیح روایت پیش نہیں کی ، سب کچھ آپ کی ذاتی عقل شریف سے چل رہا ہے۔

کوئی روایت صحیح پیش تو کریں نا ، یا نشاندہی کریں کہ کونسی روایت پیش کی ہے۔

  جعفر صادق: میں چار  دلائل پیش کرچکا ہوں۔*اصول مناظرہ کے مطابق بتائیں کہ آپ نے میرے  دلائل کا رد کس طرح کیا ہے؟

  رانا محمد سعید شیعہ : یہی تو مسئلہ ہے نا کہ آپ کو باقی ہر چیز کا علم ہے سوائے اس صحیح روایت کے جسے آپ کے دعوے کی دلیل میں لیا جا سکے ۔    کوئی صحیح روایت پیش کی ہے دلیل میں ؟

 جعفر صادق:  کیا آپ انکار کرتے ہیں کہ عقلی دلیل مناظروں میں نہیں دی جاتی؟  (اس اہم سوال کا جواب بھی رانا سعید شیعہ نے نہیں دیا!) 

   رانا محمد سعید شیعہ: پہلے اس کا جواب دینا پڑے گا ۔ اس روایت کی نشاندہی کرنی ہوگی ۔ تو ہی شرائط کے مطابق وہ روایت دلیل قرار پائے گی نا ۔   کیا اب تک کوئی ایسی صحیح روایت پیش کی آپ نے جس میں ابن سباء کی زبان سے *امامت* ثابت ہو ؟

  جعفر صادق: انتظار کریں۔

صفحہ 2 از 3