Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

اصحاب رسولﷺ کو برا کہنے والے کا عبرت ناک واقعہ


ابو اسحاقؒ نے روایت کی ہے کہ مجھے ایک میت کو غسل دینے کے لئے بلایا گیا، جب میں نے غسل دینے کے لئے اس کے چہرے سے کپڑے اٹھایا تو دیکھا کہ اس کی گردن پر ایک سانپ لپٹا ہوا ہے، مجھے تعجب ہوا لوگوں نے بیان کیا کہ یہ شخص صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا کہتا تھا۔

(میت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: جلد، 1 صفحہ، 80)