کونڈوں کی حقیقت اور اس میں شرکت کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع…

کونڈوں کی حقیقت اور اس میں شرکت کا حکم


سوال: کونڈے کا کیا حکم ہے؟

جواب: کونڈے کا شرعاً کوئی ثبوت نہیں، یہ بدعت ہے، جن کا اصلِ شرع میں وجود نہیں، ان میں شرکت نہیں کرنی چاہئے۔

(فتاویٰ عثمانی: جلد، 1 صفحہ، 126)