Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

محرم میں سبیل لگانا


سوال: سبیل کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب: لوگوں کے لئے پانی کا انتظام کرنے کے واسطے راستوں میں سبیل لگانا برے ثواب کا کام ہے، لیکن اس ثواب کے کام کو صرف محرم کے مہینے کے ساتھ خاص کرنا اور اس مہینے کے اندر سبیل لگانے کو زیادہ اجر و ثواب کا مؤجب سمجھنا بدعت اور ناجائز ہے۔

(فتاویٰ عثمانی: جلد، 1 صفحہ، 122)