شیعہ مناظر رانا سعید شیعہ  تین جید متقدمین علماء کے اقوال…

شیعہ مناظر رانا سعید شیعہ  تین جید متقدمین علماء کے اقوال کی تردید دکھانے سے بھی فرار!!

  جعفر صادق

صفحہ 2 از 3

 رانا محمد سعید شیعہ : وہی ذرائع نامعلوم ہیں اسلئے یہ قول ساقط ہے محترم۔    سند ہی تو مانگ رہا ہوں ۔ بعض اہل علم من اصحاب علی سے لیکر کشی تک یا اشعری تک یا نوبختی تک ۔ وہ پیش کیوں نہیں کر رہے وہاں سند کی طرف جاتے موت کیوں پڑتی ہے۔

  جعفر صادق: اس عالم کے قول کی سند مانگ رہے ہو جس نے وہ کتاب خود لکھی ہے۔ بہتر ہے پوری کتاب ہی مسترد کردو۔اس میں ہر قول کی سند تو ہوگی نہیں۔۔ بس رہے نام اللہ کا۔

  بقول آپ کے  اور آج کے شیعوں کے ۔۔۔

وہ بعض دراصل     نامعلوم ذرائع تھے!!   جبکہ ان متقدمین  تینوں ثقہ عالم  بے چارے  اس حقیقت سےبے خبر تھے!!! 

تینوں نے ان نامعلوم  ذائع کو  اہل علم کہہ دیا۔۔۔بھلا وہ تینوں ثقہ کیسے ہوگئے؟

  رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: یہی خیانت ہے ۔ منگھڑت اصول بناتے ہو ۔نامعلوم ذرائع بلکہ بغیر ہی ذرائع کے جنہوں نے صحابہ کو عثمان کا قاتل قرار دے دیا وہ ثقہ کیسے رہ گئے ۔    تمہاری مکاریوں کو مسترد کر رہا ہوں یہ سب سے بہتر ہے۔

 

  جعفر صادق: سند تینوں علماء کے پاس ہوگی تبھی تو لکھا ہے۔ اہل علم من اصحاب علی لکھنا فضول ہے تو بھائی میرے ایسے علماء ہی فضول ہوجاتے ہیں۔تین صحیح روایات پڑھیں۔ پھر نیچے انہوں نے تفصیل اہل علم کے حوالے سے بیان کی ہے۔یا وہ خود اہل علم نہیں رہے، یا وہ تفصیل درست ہے۔

 رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: جس کی سند ہوگی اور قابل احتجاج ہوگی، وہی قبول ہوگا یہ تو عام قائدہ ہے دجال کے چیلے!

 

  جعفر صادق: * کیا نامعلوم ذرائع کو اہل علم کہنے والے ثقہ ہوسکتے ہیں؟    کونسی مکاری؟ میں نے اپنی طرف سے *اہل علم من اصحاب علی* کتاب میں شامل کردیا ہے؟

 رانا محمد سعید شیعہ : تین صحیح روایات سے کون انکار کر رہا ہے وہ روایات دعوے کے مطابق ہی نہیں ہیں۔

  جعفر صادق: اس کا دو ٹوک جواب مطلوب ہے۔ نامعلوم ذرائع کو اہل علم کہنے والے ثقہ ہوسکتے ہیں؟    

  رانا محمد سعید شیعہ : جیسے بغیر ذرائع کے اصحاب رسول کو عثمان کا قاتل قرار دینے والے ثقہ ہو گئے    اور جیسے طبری ثقہ ہو گیا۔

 جعفر صادق : کیا اہل سنت علماء نے  صحیح روایات کے پس منظر میں صحابہ کو قاتلین عثمان  کہا ہے۔ یا انہوں نے باوثوق ذرائع (اہل علم) کے حوالے سے صحابہ کو قاتلین عثمان قرار دیا ہے؟ انہوں نے تو تاریخی روایات نقل کی  ہیں۔  

آپ نے جواب  کہاں دیا ہے۔ دوبارہ لکھیں۔  *نامعلوم ذرائع کو اہل علم کہنے والے ثقہ ہوسکتے ہیں؟

 رانا محمد سعید شیعہ : قریشی ہمت کرو کوئی ایک صحیح روایت پیش کرو جس میں ابن سباء کا عقائد وہ ہوں جو دعویٰ میں ہیں۔

 جعفر صادق: لفظوں سے کھیلتے رہیں۔

  رانا محمد سعید شیعہ : بتایا نا جیسے صحابہ کو بغیر ذرائع کے عثمان کے قاتل کہہ کر متعارف کروانے والے ثقہ ہو گئے،  جواب دیا تو لفظوں سے کھیلنا ہو گیا۔

 جعفر صادق: ہمت آپ کریں،میرے دلائل موجود ہیں۔چلیں یہی بتادیں کہ آپ نے میرے رد میں کس شیعہ عالم کا قول پیش کیا ہے؟

  رانا محمد سعید شیعہ : تم نے  اصولوں کے مطابق دی کون سی دلیل ہے پہلے اس کی تو نشان دہی کرو۔

 جعفر صادق: لفظ دکھا دیتے ہو۔ ثابت کیا کر رہے ہو۔ لکھتے بھی نہیں ہو۔

  رانا محمد سعید شیعہ : اور جن علماء سے تم نے ابن سباء کو یہاں متعارف کروایا خود انہی سے تمہارا رد موجود ہے ۔ پیش بھی کیا گیا۔  تم سمجھنے سے قاصر ہو تو میں کیا کروں ۔

  جعفر صادق: اگر کوئی دلیل  اصولوں کے مطابق نہیں دی تو آپ اصولوں کے مطابق رد کیوں نہیں کر پارہے۔

  رانا محمد سعید شیعہ : کوئی دلیل ہو تو رد کروں نا ، دجال کے چیلے،  کسی دلیل کی نشاندہی تو کرو ، ہمت کرو۔

 جعفر صادق: چارٹ بنا کر دکھا چکا ہوں،اصول مناظرہ  کے أصول تک دکھا چکا، حتیٰ کہ سائل کو کس طرح رد کرنا ہے وہ بھی دکھا چکا ہوں۔

  رانا محمد سعید شیعہ :  لیکن صحیح روایت میں ابن سباء کے عقائد نہیں دکھا سکے جو دعویٰ میں مذکور ہیں ۔ اصل چیز دکھانے سے کب تک بھاگو گے۔ طئے شدہ  شرائط پر رہتے ہوئے کوئی دلیل پیش تو کرو کوئی ایک صحیح روایت جس میں ابن سباء کی زبان سے خلافت ، وصایت، امامت ، برأت اور رجعت ثابت ہو ۔

 

 

جعفر صادق:   یہ ہیں میرے دلائل۔ شرائط میں  شرط نمبر4 دیکھیں۔

 رانا محمد سعید شیعہ : ذاتی دلائل!

 جعفر صادق: میرا خیال ہے،اب آپ یہی باتیں بار بار دھراتے رہیں گے۔

 رانا محمد سعید شیعہ : کرو نا پیش کوئی صحیح روایت،  تو تم روایت پیش کر دو

  جعفر صادق: اپنے عقائد ثابت کرسکتے ہیں یا معاف کردوں؟     ممبرز تک حقائق پہنچ چکے ہیں۔ مزید دلائل اور اسکینز پی ڈی ایف میں شامل کردوں گا۔ ان شاء اللہ

آئندہ کسی شیعہ میں جرآت نہیں ہوگی کہ ابن سبا پر کسی سنی سے بحث کرے گا۔

 رانا محمد سعید شیعہ: جب تمہارے دعوی ٰپر کوئی دلیل ہی نہیں ہے تو آگے کیسے بڑھیں ۔ یا تو اقرار کر لو کہ *ایسی کوئی صحیح روایت ہے ہی نہیں جس میں ابن سباء سے وہ پانچ عقائد ثابت ہوں جن کا آپ نے دعوی کیا ہے*

    پہلے تم تو جرأت کرو کوئی صحیح روایت پیش کرنے کی جس میں ابن سباء کے وہ عقائد ہوں جن کا تم نے دعوی کیا ہے

  جعفر صادق: بس ہنسنا آتا ہے۔میرا آخری ٹرن اوپر  موجود ہے۔بھاگے کیوں ہو؟کم از کم جواب طلب نکات کا ہی جواب دے دیں۔   میری جرآت تو  اوپر دلائل  کی صورت میں سب کے سامنے موجود ہے۔آخری ٹرن کے بعد آپ خود ٹائیں  ٹائیں  فش ہوچکے ہیں

 رانا محمد سعید شیعہ : حضرات قریشی صاحب کی حالت چیک کریں ،موصوف کے پاس اپنے دعوی کی دلیل میں کوئی ایک بھی *صحیح روایت موجود نہیں کہ جس سے یہ ابن سباء سے وہ پانچ عقائد دکھا سکے جن کا اس نے دعوی کیا ہے*

 جعفر صادق: آپ نے کہہ دیا، سب مان لیں گے،بس خوش۔اب عقائد ثابت کریں گے یا گفتگو اختتام پذیر کی جائے؟

  رانا محمد سعید شیعہ :  قریشی تمہاری حالت قابل رحم بھی نہیں ، کیونکہ تم بنیادی طور پر ایک مکار اور دجل و فریب کے عادی ہو۔

  رانا محمد سعید شیعہ : نہیں نہیں سب تب مانیں گے جب تم وہ صحیح روایت پیش کرو گے جس میں ابن سباء کے وہ عقائد ہوں جن کا تم نے دعوی کیا ہے۔

صفحہ 2 از 3