اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی! ابن سبا موجد عقائد شیعیت…

اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی! ابن سبا موجد عقائد شیعیت مناظرہ

  جعفر صادق

صفحہ 4 از 4

  رانا محمد سعید شیعہ : اس نے خدائی کا دعوی یکایک کیا یا آہستہ آہستہ یہ ہمارا موضوع بحث نہیں ہے۔  موضوع پر رہیئے اور اپنے گمان اپنے پاس رکھیئے ۔ شرائط کے مطابق جواب دیجئے کہ

جو تین صحیح روایات آپ نے پیش کی ہیں ان کے متن میں کہیں بھی ان پانچ عقاید *امامت ، خلافت ، وصایت ، برأت اور رجعت* میں سے کسی ایک بھی عقیدے کا ذکر ہے۔جواب دو ٹوک ۔

جواب دو ٹوک ۔ ⬅️ جی ہاں ذکر ہے، ⬅️ نہیں ذکر نہیں ہے۔(؟؟)

(غور فرمائیں قارئین!!   اہل سنت دلائل پیش ہوجانے کے بعد شیعہ مناظر رانا سعید نے جس انداز سے گفتگو کی اور شرط 4 کے مطابق  صحیح روایات اور بمعہ تائید جید علماء قبول کرنے کے باوجود ایسامطالبہ کیوں  کیا جو شرائط کے خلاف تھا؟  شیعہ مناظر ! ون  ٹو ون گفتگو کے  بہانے صرف سوالات پوچھتے رہے تاکہ کوئی ایک نکتہ مل جائے  ، بس   ڈوبتے کو تنکے کا سہارہ مل سکے!! ) 

 جعفر صادق: ایک میسیج ہی کیوں نہ ہو۔ختم لکھیں گے تو جواب دوں گا۔

    رانا محمد سعید شیعہ : فون بیٹری صرف 6 فیصد ۔ بقیہ گفتگو کل یہیں سے ۔ آج کافی وقت دیا گیا لیکن آپ نا تو وہ صحیح روایت پیش کر سکے جس میں آپ کے دعوے کے مطابق کسی عقیدہ کا ذکر ہو اور نا ہی آپ کشی سے اصحاب علی ع تک کی سند پیش کر سکے۔  بس فریب کاری سے کشی کے قول کو صرف نقل کر دینا اعتراف قرار دے دیا اور چل نکلے ہیں دجل کے راستے۔

اس جواب کو بھیجتے ہی رانا سعید شیعہ نے اپنی خباثت کا اعلیٰ مظاہرہ کرتے ہوئے  فریق مخالف سُنی مناظر کی گروپ ایڈمن شپ ختم کردی!!!

 

 

عبدالحمید بلوچ  : رانا صاحب آپ نے ممتاز قریشی کو ایڈمن شپ سے کیوں ہٹایا۔؟یکطرفہ میسج کرتے رہے اور ممتاز قریشی کو جوابات دینے کا موقع بھی گوارا نہیں کیا۔

⬅️ بس یہ عمل آپ کی کم ظرفی کی علامت ہے۔

  لہذا اسی گفتگو کو یہی ختم کیا جاتا ہے۔ آج شام گروپ اوپن کیا جائے گا۔

⬅️ *اگر فریقین باہمی رضامندی سے گفتگو کرنے میں راضی ہیں تو مجھے ضرور آگاہ کریں۔ صرف ایک دن کا موقع فراہم کیا جاسکتا ہے۔ بصورت دیگر آج شام گروپ اوپن کیا جائے گا۔*(چند گھنٹوں بعد) دونوں فریق کی جانب سے گفتگو کرنے پر کوئی خاطر خواہ میسج ابھی تک نہیں کیا گیا۔گروپ ممبران کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ تبصرے کے لئے آج شام بعد نماز مغرب گروپ اوپن کیا جائے گا۔ انشاء اللہ۔

رانا سعید شیعہ فطرت سے مجبور! پرانی روش برقرار!

اپنی مرضی سے جب چاہوں گا گفتگو کروں گا، جب چاہوں گا مخالف کے ٹرن میں مداخلت کروں گا اور جب چاہوں گا  شرائط کو اپنی مرضی کے مطابق استعمال کروں گا۔۔جتنے چاہے جوابات دوں ،شرائط صرف مخالف پر لاگو ہوں گی!! اور   اگر موڈ ہوا تو مخالف کو ایڈمن شپ سے ہٹانے کا حق بھی رکھتا ہوں!!

  رانا محمد سعید شیعہ : میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ شرائط کے مطابق کوئی ایک صحیح روایت دعویٰ کی دلیل میں پیش نہیں کر سکے اور یکطرفہ گفتگو ختم کرنے کا اعلان کروا دیا  جبکہ صبح اٹھتے ہی میں نے ایڈمن کو کہا کہ گفتگو جاری رہے گی میری طرف سے،  مگر ایڈمن نے گروپ میں جھوٹ بولا کہ اس سے فریقین میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا ۔ اور یہ جھوٹ بھی قریشی صاحب نے بلوایا۔

 عبدالحمید بلوچ  : میں نے پرسنل میں آپ کو اسکا جواب دیا ہے۔ بار بار اس کا جواب دینے کا ٹھیکہ میں نے نہیں اٹھایا۔

(رانا سعید شیعہ کو کس کے ٹرن میں اور کیوں ہٹایا گیا۔ مکمل ثبوت اوپر موجود ہیں۔ یاد رہے کہ شیعہ کے ٹرن میں  ان کو ہرگز نہیں ہٹایا گیا تھا،  اور کیوں ہٹایا گیا تھا وہ  بھی قارئین کو علم ہے۔ سب سے اہم بات رانا سعید شیعہ کو اہل سنت مناظر نے ہرگز نہیں  ہٹایا تھا بلکہ بعد میں  ایڈمن سے گذارش کی گئی تھی  کہ جیسے ہی  شیعہ  کا ٹرن آئے تو دوبارہ انہیں   ایڈمن بنادیا جائے تاکہ شیعیت کا دفاع کر سکے! غلط اقدام کر کے بھی معصوم بننا کوئی شیعہ سے سیکھے!)  )


صفحہ 4 از 4