اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی! ابن سبا موجد عقائد شیعیت…

اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی! ابن سبا موجد عقائد شیعیت مناظرہ

  جعفر صادق

صفحہ 2 از 4

  جعفر صادق: اگلے اتوار کو میرے آخری ٹرن سے گفتگو شروع کریں گے۔ شروعات آپ کریں گے۔

1:میرے اشکالات کا رد کرنا ہوگا۔

2: نقلی و عقلی دلائل کا علمی و عقلی رد کرنا ہوگا۔

3: میرے استدلال کو باطل کرنا ہوگا۔

4:آخر میں وہی پانچ عقائد صحیح شیعہ روایات سے ثابت کرکے حجت تمام کر دیجئے گا۔

بس خوش!  ظالم، ایسے میسیجز تو مجھے پرسنل میں آتے ہیں،موضوع کیا ہے،دلائل کونسے ہیں وغیرہ وغیرہ

آپ کو موضوع کا تو پتہ ہے نہ ؟

شیعہ سے نیکی کرنا شیعہ مناظررانا سعید کی نظر میں کمیوں والی حرکت ہے!!

 رانا محمد سعید شیعہ : او یار پھر وہی کمیوں والی حرکت ، اپنی طرف سے حاتم طائی بنتے ہو اور بعد میں پچھتاتے ہو ۔اوہ محترم کوئی ایک صحیح روایت کی نشاندہی تو کرو نا جس کا میں رد کروں۔

جعفر صادق: ایڈمنز گروپ اوپن کر سکتے ہیں۔

⬅️میں نے شیعہ مناظر کو ایک ہفتے کی مہلت دی ہے۔اگلے ہفتے یہ ثابت کرے گا کہ میرے دلائل دعویٰ کے مطابق کن اصولوں کے مطابق درست نہیں ہیں۔ نقلی دلائل، عقلی دلائل اور اعترافات وغیرہ کا علمی رد لے کر آئے گا۔

 رانا محمد سعید شیعہ : وہ اس لئے کہ آپ شرائط کے مطابق موضوع پر کوئی دلیل نہیں دے رہے نا ۔ مشرق سے چلے اور مغرب تک جو دل میں آیا کہہ دیا آپ نے۔  لوگ تو پوچھیں گے کہ بھائی کون ہو، کہاں سے آئے ہو،  چاہتے کیا ہو؟ اور گفتگو ختم کرنے کا  یکطرفہ اعلان نامنظور ہے ۔

 جعفر صادق: میرے نزدیک یہ آپ کی ذاتی رائے ہے کہ دلائل نہیں دئے گئے۔علمی رد اس طرح نہیں ہوتا۔ میرے دلائل کا رد دلائل سے کریں۔

گفتگو ختم نہ کی جائے تو   پھر کیا کروں،آپ بتائیں۔

 رانا محمد سعید شیعہ : چلیں آسانی کرتے ہوئے پوچھتا ہوں ۔

  جعفر صادق: آخری ٹرن سے ابھی جواب دیں گے؟

 رانا محمد سعید شیعہ : صبر محترم صبر ۔  پوائنٹ ٹو پوائنٹ ۔

 جعفر صادق: چلیں اب سے آپ کا ٹرن شروع ہے۔میرے آخری ٹرن سے جوابات شروع کریں۔شاباش

   پوائنٹ ٹو پوائنٹ بھی آخری ٹرن سے۔  میں پہلے میسیج کو ٹیگ کرتا ہوں جہاں سے آپ کو جواب دینے ہیں۔

  رانا محمد سعید شیعہ :آپکا انحصار ہے کشی کی تین روایات اور پھر اشعری قمی،  نوبختی  اور کشی کا نقل کردہ بلا سند قول ۔ درست ؟   صبر کریں نا ہر بات آپ کی مرضی کی نہیں مانی جا سکتی۔ یہ تین روایات ہیں آپ کے دعویٰ کی دلیل ؟؟؟؟؟؟؟

شیعہ رانا سعید آخری ٹرن سے فرار!!آخری ٹرن کے جوابات  دینے سے صاف انکار! 

شیعہ مناظر  رانا سعید نے کہا  کہ آپ کی مرضی نہیں مانی جاسکتی!!!!قارئین کو باور کرا رہا ہے کہ پوری گفتگو میں سُنی مناظر کی باتیں مانی جاتی رہی ہیں!!

 جعفر صادق: یہاں سے علمی رد شروع کرنا ہے۔ میرے دلائل عین مسلمہ اصولوں کے مطابق ہیں۔آپ کو علمی انداز سے رد کر کے بتانا ہے کہ آخر کس طرح میرے دلائل اصولوں کے مطابق نہیں ہیں۔

 یہاں سے شروع کرنا ہے۔

 رانا محمد سعید شیعہ : پوائنٹ ٹو پوائنٹ چلنا ہے۔  کروں شروع ؟؟

  جواب دیں نا حضور۔  بات پوائنٹ ٹو پوائنٹ ہوگی ۔ تین تین سو میسج سینڈ کر کے نہیں۔

  جب بھی فارغ ہوں ، وقت دیں میں حاضر ہوں ۔ صرف ایک پوائنٹ کو لے کر ایک میسج میں کروں گا اور ایک آپ اور میسج بھی لمبا نہیں مناسب ،  چند سطروں کا ۔

 جعفر صادق: جواب دیکر ختم ضرور لکھیں تاکہ ہر نکتے کا جواب دیتا جاؤں۔ دوسری بات۔ اگر آپ  کم جواب دیں گے تو مجھے بھی کم جواب ہی  دینے  پڑیں گے۔

  رانا محمد سعید شیعہ : میں نے کہا نا کہ ایک میسج آپ کا اور ایک میرا ، صرف ایک ۔ ختم لکھنے کی ضرورت نہیں۔

 جعفر صادق: ایک میسیج ہی کیوں نہ ہو۔ختم لکھیں گے تو جواب دوں گا۔

  رانا محمد سعید شیعہ :ضد نا کیا کریں ، اچھی چیز نہیں ہے، کیا یہ تین روایات آپ کے دعوی کی دلیل ہیں ؟

  جعفر صادق: ختم؟

 رانا محمد سعید شیعہ : نہیں ہوتے آپ ابھی ختم سرکار ، بُرائی کا دورانیہ بہت طویل ہوتا ہے ۔ چھوڑ دیں ختم ختم کی رٹ ، ہاں ختم کرنی ہے تو اپنے اندر سے مکاری ، فریب ، جھوٹ ، تعصب ، خیانت اور دجل کو ختم کریں ۔ اللہ کو بھی منہ دکھانا ہے یہ بغض تعصب کسی کام نہیں آئے گا ۔

ختم کی رٹ چھوڑ دیں ۔ ایک میسیج آپ کا اور ایک میرا فقط ایک۔

کیا یہ تین روایات آپ کے دعوی کی دلیل ہیں ؟؟

جعفر صادق: ایک میسیج ہی کیوں نہ ہو۔ختم لکھیں گے تو جواب دوں گا۔

 رانا محمد سعید شیعہ : یعنی پوائنٹ ٹو پوائنٹ چلنے سے بھاگ رہے ہیں ۔ کیونکہ اس طرح تو ہر بات کا جواب دینا ہوگا اور موقع پر پکڑ بھی ہوگی ، پی ڈی ایف بھی اچھی نہیں بنے گی۔

جعفر صادق: ایک میسیج ہی کیوں نہ ہو۔ختم لکھیں گے تو جواب دوں گا۔

  رانا محمد سعید شیعہ : انا للہ و انا الیہ راجعون ۔

جعفر صادق: ایک میسیج ہی کیوں نہ ہو۔ختم لکھیں گے تو جواب دوں گا۔

  رانا محمد سعید شیعہ : ختم

  جعفر صادق: اب وہ نکتہ لکھیں جس کا جواب چاہئے۔(ختم)

  رانا محمد سعید شیعہ : آپ نے دعوی کی دلیل میں شرائط کے مطابق جو صحیح روایت پیش کی ہے ، جس میں ابن سباء سے *خلافت ، وصایت ، امامت ، برأت اور رجعت* ثابت ہو اس کی نشاندہی کر دیں ۔(ختم)

   جعفر صادق: میرا دعویٰ نقلی وعقلی دلائل بمعہ اعترافات شیعہ علماء ثابت کیا گیا ہے۔

1: صحیح روایات سے شروعات اور انجام ابن سبا دکھایا گیا۔

2:عقلی دلائل سے ابن سبا کے کارنامے بیان کئے گئے۔

3:استدلال کو من و عن تین متقدمین شیعہ علماءسے ثابت کیا گیا ہے۔

    ( ختم)

  رانا محمد سعید شیعہ : محترم سوال کے مطابق جواب دیں،  سوال کے مطابق جواب دیں۔

  آپ نے دعویٰ کی دلیل میں شرائط کے مطابق جو صحیح روایت پیش کی ہے ، جس میں ابن سباء سے *خلافت ، وصایت ، امامت ، برأت اور رجعت* ثابت ہو ، اسکی نشاندہی کر دیں ۔

 اگر پیش نہیں کی گئی تو لکھ دیں کہ میں نے ایسی کوئی صحیح روایت پیش نہیں کی جس میں ابن سباء سے وہ پانچ عقائد ثابت ہوں جن پر میرا دعویٰ ہے۔(  ختم)

 جعفر صادق: طئے شدہ شرائط میں اس شرط کی نشاندہی کردیں جس کے مطابق مجھے صرف صحیح روایت سے ابن سبا کو شیعہ عقائد کا بانی ثابت کرنا تھا۔(ختم)

شیعہ مناظر رانا سعید   کو شرط 4 آخر تک سمجھ نہیں آئی!!

   رانا محمد سعید شیعہ :   شرط نمبر 4 سے واضح ہے کہ موضوع کے متعلق صحیح روایت اور اسکی  تائید جید عالم سے  دکھائی جائے گی ۔(ختم)

 جعفر صادق:   اب اپنے اس  سوال میں ترمیم کریں اور *تائید جید علماء* شامل کر کے سوال  پوچھیں۔(ختم)

صفحہ 2 از 4