اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی! ابن سبا موجد عقائد شیعیت…

اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی! ابن سبا موجد عقائد شیعیت مناظرہ

  جعفر صادق

صفحہ 1 از 4

گفتگو ختم کرنے کا اعلان۔۔شیعہ مناظر کی سسکیاں!

حجت تمام کرتے ہوئے رانا سعید شیعہ کو ایک اور موقعہ بھی دیا گیا!!

 رانا محمد سعید شیعہ : کوئی ایک صحیح روایت؟    بھاگ کیوں رہے ہیں ۔ ابھی تو گفتگو کا دوسرا مرحلہ  باقی ہے۔

 جعفر صادق: گفتگو ختم،ایڈمنز اعلان فرمادیں۔گروپ اوپن کر سکتے ہیں۔میری طرف سے اجازت ہے۔

   جاہل سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔

  رانا محمد سعید شیعہ : یکطرفہ ختم ؟؟؟؟؟   اگر میں جاہل ہوں تو وہ صحیح روایت عالم صاحب آپ پیش کر دیں نا جس میں آپکے دعوی کے مطابق وہ پانچ عقائد ابن سباء کے ہوں جن کا آپ نے دعوی کیا ہے۔

  جعفر صادق: مطلب آپ میرے آخری ٹرن کا جواب دینا چاہتے ہیں؟

  رانا محمد سعید شیعہ : میری طرف سے گفتگو ختم نہیں ہے۔

 جعفر صادق: پھر میرے اشکالات کے جواب شروع کر سکتے ہیں۔علمی جواب،ذاتی تاویلات قبول نہیں کروں گا۔

  رانا محمد سعید شیعہ : میں آپ سے وہ صحیح روایت چاہتا ہوں، جس میں ابن سباء سے وہ پانچ عقائد ثابت ہوں جن کا آپ نے دعویٰ کیا ہے ۔

 جعفر صادق: وقت چاہئے تو بتائیں۔ چلیں ایک اور موقعہ دیتا ہوں۔    میں اہم دلائل  دے چکا ہوں۔ان کا علمی رد لائیں،اصول مناظرہ کے مطابق۔

    رانا محمد سعید شیعہ : آپکی خیانتوں پر بات نا ہو ، صحیح روایت کا مطالبہ نا ہو ، آپکے مکر و فریب کا نشاندہی نا ہو ، بس وہ ہو جو آ پ کی خواہش ہے ۔    رکیں اسی اصول مناظرہ اسکین  پر بات کرتے ہیں۔   اب بھاگیئے گا نہیں۔

 جعفر صادق: چاہے دعویٰ  کیسا بھی ہو۔۔ فریق مخالف کو رد کرنا ہے تو اصول مناظرہ کے مطابق کر سکتا ہے۔

مدعی کے دعویٰ سے ہٹ کر نیا مطالبہ کرنا شکست کی علامت ہوتی ہے۔!

  رانا محمد سعید شیعہ : جی جی کرتا ہوں رکیں نا،    اسی پر تو بات کر رہا ہوں،  آپ ہی اس سے بھاگ رہے ہیں ۔

 جعفر صادق: میرا دعویٰ،دلائل،استدلال۔۔۔سب موجود۔۔آخری ٹرن سے شروع کرنا ہے اور علمی رد کرنا ہے۔

جتنا چاہیں وقت دے سکتا ہوں ۔  آخری ٹرن موجود ہے۔جوابات شروع کریں۔

   علمی رد،  شرائط کے مطابق،    ہمت کریں۔۔  ہنسنا آتا ہے،گرمی بھی بہت چڑھ جاتی ہے۔علمی رد لائیں۔

  رانا محمد سعید شیعہ :   یہ شرائط آپ کی ہی ہیں نا ؟؟

  جعفر صادق: آپ تو اپنے عقائد اپنی کتب سے ثابت  نہ کرسکے!

  رانا محمد سعید شیعہ : یہ شرائط آپ کی ہی ہیں نا ؟  آپ کہہ دیں آپ کے پاس شرائط کے مطابق صحیح روایت نہیں ہے۔  خدا کی قسم اسی وقت میں اپنے عقائد پر دلائل شروع کر دوں گا ۔ 

  جعفر صادق: آخری ٹرن،علمی رد کریں۔ میں نے شرائط کی خلاف ورزی اور اصول مناظرہ کی خلاف ورزی اگر کی ہے تو اسکرین شاٹ لیں دیگر نقلی و عقلی دلائل لائیں۔

اپنی کہانیاں مجلس میں سنایا کریں وہاں آپ کی  واہ واہ ہوگی،یہاں علمی رد کرنا ہوتا ہے۔۔  اگر سچے ہیں تو میرا رد کردیں

دلائل سے۔    کتنا وقت چاہئے،مجھے بتائیں۔

  رانا محمد سعید شیعہ : میں کہہ رہا ہوں کہ شرائط کے مطابق کوئی ایک صحیح  روایت اپنے دعویٰ  کی دلیل میں  جوآپ نے پیش کی ہو؟   تو اسکی نشاندہی کریں۔

 جعفر صادق: بالفرض میرے دلائل ،دعویٰ اور شرائط سے الگ ہیں تو یہ آپ کے کہنے سے مان  لیں؟

دلیل سے بات کریں،جو آپ کہیں گے وہ حجت نہیں ہوجائے گا۔    یہ آپ کہہ رہے ہیں۔بس مان لیں، دلیل دیں کس طرح میرے دلائل دعویٰ کے مطابق نہیں ہیں۔  وقت طلب کریں لیکن جب بھی آئیں،مدلل گفتگو کرنی ہوگی۔مجلس نہیں پڑھنی۔

  رانا محمد سعید شیعہ : نہیں نہیں میں نہیں کہہ رہا۔  میں تو کہہ رہا ہوں اس صحیح روایت کی نشاندہی کر دیں جو آپ نے شرائط کے مطابق اپنے دعویٰ کی دلیل میں پیش کی ہو۔  اتنی سی بات ہے۔  صرف ایک صحیح روایت۔

 جعفر صادق: آخری ٹرن موجود ہے،جواب تو آپ کو دینے ہوں گے ورنہ تسلیم کرلیں کہ آپ میرے دلائل کا رد نہیں کر سکتے۔

 رانا محمد سعید شیعہ :دلیل ہے کونسی ، شرائط کے مطابق اس دلیل کی نشاندہی تو کریں نا بھئی۔

  جعفر صادق: دلیل نہیں ہے  تو اسی پر دلیل دیکر رد کرنا ہوتا ہے میری جان۔  یہ تو بہت آسان ہے۔

 رانا محمد سعید شیعہ : آپ اقرار کرتے ہیں کہ آپ شرائط کے مطابق دعویٰ پر دلیل نہیں دے سکے ۔

 جعفر صادق: آپ دعویٰ  اور کوئی بھی دلیل دیں میں ابھی سمجھا دیتا ہوں۔

 رانا محمد سعید شیعہ : اللہ نا کرے میں کبھی آپ جیسے خیانت کار اور فریبی شخص کی جان بنوں ۔

 جعفر صادق: میں نے دلائل کے ساتھ دعویٰ ثابت کردیا ہے۔کس دنیا میں رہتے ہیں سرکار،نیچے زمین پر آئیں۔

 رانا محمد سعید شیعہ : کونسے دلائل یار کسی ایک دلیل کی نشاندہی تو کرو نا ۔ کوئی ایک صحیح روایت؟

 جعفر صادق: یہ بھی صحیح کہا،بس آپ کی جہالت پر پیار آجاتاہے۔ 

 رانا محمد سعید شیعہ :مان گئے بالآخر  ۔۔

  جعفر صادق: آپ کوئی بھی دعویٰ کریں،پھر دلیل دیں، میں اصول مناظرہ کے مطابق سمجھا دیتا ہوں کہ اس کا رد کیسے ہوگا۔یہ تو بہت آسان بات ہے۔

 رانا محمد سعید شیعہ :   شرائط کے مطابق اپنے دعویٰ  پر آپ کوئی دلیل دیں۔

  جعفر صادق: بالکل مان گیا کہ آپ میری جان نہیں ہو۔۔دیکھ لیا کریں کہ کس بات کا جواب دیا ہے۔اس لئے کہہ رہا ہوں،نیچے زمین پر آئیں سرکار،   اگر دعویٰ پر کوئی دلیل  نہیں دے سکا تو اصول مناظرہ سے رد کرنا کوئی مشکل نہیں ہے،آپ کردیں۔

 

  رانا محمد سعید شیعہ : اچھا چلو چھوڑو سب باتیں اور اپنے دعویٰ پر شرائط کے مطابق کوئی ایک صحیح روایت پیش کرو جس میں ابن سباء کا عقیدہ خلافت ، امامت ، وصایت ، تبرأ اور رجعت مذکور ہو۔

 جعفر صادق: چلیں میں آپ کو پورا ایک ہفتہ دیتا ہوں۔اپنے کسی بھی عالم بلکہ ایران سے ہی میرے دلائل کا علمی رد لیکر آئیں۔

 رانا محمد سعید شیعہ : آپ مان لیں کہ آپ نہیں دے سکے پھر آگے،   لو جی دلیل بھی نہیں ہے شرائط کے مطابق اور دعویٰ ایران تک ۔  علمی دلیل تو دیں نا ۔ شرائط کے مطابق

  جعفر صادق: اوپر تمام  دلائل موجود ہیں۔ آپ شاید اصول مناظرہ سے لاعلم ہیں۔کسی بھی شیعہ عالم سے مدد لیں۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ایک ہفتے کے بعد مکمل علمی رد لائیے گا۔  اس عالم کو  مکمل گفتگو بھیج دیجئے گا۔

 رانا محمد سعید شیعہ : حاجی صاحب پہلے اصول اور شرائط کے مطابق کوئی دلیل تو دو ۔ دنیا جہان کی باتیں کرتے ہو مگر وہ صحیح روایت پیش نہیں کرتے جو تمہاری دلیل ہے،  کون سے تین دلائل ۔ نشاندہی کرو۔  کشی کی تین روایات ؟

صفحہ 1 از 4